https://ur.abna24.com/x97yN16 جون 2017 - 17:10 News ID 836860 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تصويري رپورٹ: تہران میں حضرت علی(ع) کی شہادت اور شب قدر کی مناسبت سے عزاداری و مناجات 16 جون 2017 - 17:10 News ID: 836860 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں حضرت علی علیہ السلام کی شہادت اور دوسری شب قدر کی مناسبت سے عزاداری اور دعا و مناجات کے اجتماعات منعقد ہوئے ۔