15 جون 2017 - 15:58
تصويري رپورٹ: صدر حسن روحانی سے قومی فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں اور اہلکاروں کی ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے کھیل کے وزیر نے قومی فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں اور اہلکاروں کے ہمراہ صدر حسن روجانی سے ملاقات کی اس ملاقات میں صدر نے ایرانی ٹیم کی شاندار کارکردگی اور روس میں عالمی فٹبال مقابلوں میں پہنچنے پر مبارکباد پیش کی۔