10 جون 2017 - 17:36
پاکستان کا قطر میں 20 ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان

غیر ملکی ذرائع کے مطابق پاکستان نے قطر میں 20 ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی طرح پاکستان نے بھی قطر میں 20 ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام نے قطر میں 20 ہزار فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ قطر پر سعودی عرب سمیت 4 ہمسایہ ممالک نے سخت پابندیاں عائد کردی ہیں۔ اس سے قبل ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے قطر میں ترک فوج تعینات کرنے کے فرمان پر دستخط کئے تھے ۔

.......

/169