9 جون 2017 - 12:15
کربلائے معلی میں خودکش حملے میں 24 افراد شہید و زخمی + تصاویر اور ویڈیو کلیپ

عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں وہابی دہشت گردوں کے خودکش حملے میں 9 افراد شہید اور 15 زخمی ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں وہابی دہشت گردوں کے خودکش حملے میں 9 افراد شہید اور 15 زخمی ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق خودکش حملہ کربلا میں ایک پارکینگ میں کیا گیا ، خودکش حملہ آور نے گرفتار ہونے سے قبل خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ اس خودکش حملے میں 9 افراد شہید اور 15 زخمی ہوگئے ہیں جن میں بعض زائرین بھی شامل ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔
/169