8 جون 2017 - 15:05
وزیر خارجہ کی ترک صدر سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ترکی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ترک صدر رجب طیب اردوغان سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ترکی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ترک صدر رجب طیب اردوغان سے دو طرفہ تعلقات اور علقائی صورتحال کے بارے میں ملاقات اور تبادلہ خیال کیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169