1 جون 2017 - 12:23
قطری اور کویتی بادشاہوں کی ملاقات

خلیج فارس کے عرب ممالک اور قطر کے درمیان کشیدگی کے پیش ںظر قطر کے بادشاہ تمیم بن حمد آل ثانی نے کویت کے بادشاہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق خلیج فارس کے عرب ممالک اور قطر کے درمیان کشیدگی کے پیش ںظر قطر کے بادشاہ تمیم بن حمد آل ثانی نے کویت کے بادشاہ صباح الاحمد الجابر الصباح سے ملاقات اور گفتگو کی۔
قطر اور کویت کے بادشاہوں نے دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے قطر اور سعودی عرب کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

/169