27 مئی 2017 - 19:22
تصویری رپورٹ: رہبر معظم کی موجودگی میں محفل انس با قرآن کریم

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں رمضان المبارک کی پہلی تاریخ میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں محفل انس با قرآن کریم منعقد ہوئی۔