16 مئی 2017 - 07:45
تصویری رپورٹ: شمالی کوریا کا نیا بلیسٹک میزائل تجربہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے مغربی ساحل کے قریب ایک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔