14 مئی 2017 - 13:48
تصويري رپورٹ: صدارتی انتخابات کے امیدوار، محمد باقر قالیباف کا دورہ ورامین

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے بارہویں صدارتی انتخابات کے امیدوار اور تہران کے مئیر محمد باقر قالیباف نے ورامین میں ایک عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کیا ۔