14 مئی 2017 - 13:39
تصويري رپورٹ: صدارتی انتخابات کے امیدوار، سید ابراہیم رئیسی کا صوبہ گرگان کا دورہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے بارہویں صدارتی انتخابات کے امیدوار سید ابراہیم رئیسی نے انتخابی مہم کے سلسلے میں صوبہ گرگان میں عوام کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کیا ۔