اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹرش نے شام کے یوم استقلال کی مناسبت سے شام کے صدر بشار اسد کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ نے اپنے پیغام میں اس سال شام سے دہشت گردی کے خاتمہ اور ملک میں پائدار امن و صلح کے قیام کی توقع ظاہر کی ہے۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے شام میں امن برقرار کرنے کے سلسلے میں شامی حکومت کے تعاون کی تعریف کی ۔
.......
/169