20 اپریل 2017 - 10:29
تصویری رپورٹ: صوبائی ججوں کی عدلیہ کے سربراہ سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ ایران کے صوبائی ججوں نے ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ آملی لاریجانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔