اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ترکمنستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج ترکمنستان کے صدر قربانقلی بردی محمد اوف سے دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔
.....
/169