16 اپریل 2017 - 14:14
تصویری رپورٹ: تہران میں آذربائیجان کے وزير دفاع کا استقبال

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا : اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل حسین دہقان نے تہران میں آذربائیجان کے وزیر دفاع کا استقبال کیا۔