5 اپریل 2017 - 12:02
عراق میں سرگرم وہابی دہشتگرد تنظیم نے مغربی موصل میں 106 افراد کے سرکاٹ دیئے

عراق میں انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا ہے کہ عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم نے مغربی موصل میں 106 افراد کے سرکاٹ دیئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق میں انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا ہے کہ عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم نے مغربی موصل میں 106 افراد کے سرکاٹ دیئے ہیں۔ عراق میں انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا ہے کہ وہابی دہشت گرد تنظیم نے المکاوی علاقہ میں 22 خاندانوں کے 106 افراد کو اغوا کرنے کے بعد ان کے سرکاٹ دیئے ہیں۔ وہابی دہشت گرد میدان جنگ میں اپنی شکست اور ناکامی کا عام شہریوں سے بدلہ لے رہے ہیں۔

.......

/169