5 اپریل 2017 - 10:47
ہندوستانی خفیہ ایجنسی " را " کا عرب ممالک میں وسیع جاسوسی نیٹ ورک

ہندوستانی خفیہ ایجنسی’’ را‘‘ نے عرب ممالک میں جاسوسی نیٹ ورک وسیع کردیا ہےمتحدہ عرب امارات میں ہندوستانی خفیہ ایجنسی " را " کے نیٹ ورک کی سرگرمیوں کے بارے میں انکشاف ہوا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ہندوستانی خفیہ ایجنسی’’ را‘‘ نے عرب ممالک میں جاسوسی نیٹ ورک وسیع کردیا ہےمتحدہ عرب امارات میں ہندوستانی خفیہ ایجنسی " را " کے نیٹ ورک کی سرگرمیوں کے بارے میں انکشاف ہوا ہے۔ یو اے ای نے 2 ہندوستانی جاسوسوں کو حساس معلومات ہندوستان کو فراہم کرنے پر 5 اور10 برس قید کی سزا سنادی۔ گلف نیوز کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسی نے پڑوسی اور دیگر ملکوں میں ملکی اور غیر ملکی شہریوں کا نیٹ ورک پھیلایا ہواہے۔

.......

/169