اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ افغان وزارت دفاع کے ترجمان «دولت وزیری» نے کہا ہے کہ امریکہ افغان ایئر فورس کو مضبوط بنانے کے لئے 200 ہیلی کاپٹروں دینے کا عندیہ دیا ہے.
دوسری جانب کابل میں بعض حکام نے افغانستان میں سہولیات کے فقدان پر مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا ہے.
وزیری نے مزید کہا کہ یہ 200 ہیلی کاپٹروں امریکہ کی چار سالہ مدد کے منصوبہ کا ایک حصہ ہے۔
یاد رہے کہ چند ماہ قبل ایک امریکی عہده دار جان سپکو نے کہا تها ایک دہائی میں امریکہ نے افغانستان کو امداد کی مد میں 562 ملین ڈالر ادا کیے تهے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲