26 مارچ 2017 - 10:18
تصویری رپورٹ: نوروز کے مسافروں کا تخت جمشید کا قریب سے مشاہدہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ نوروز کے مسافر ایران کے مختلف علاقوں میں تاریخی آثار کا مشاہدہ کررہے ہیں نوروز کے مسافروں نے تخت جمشید کا بھی قریب سے مشاہدہ کیا ہے۔