6 مارچ 2017 - 07:19
شامی فوج نے دمشق کے مشرقی بوستانوں کا کنٹرول سنبھال لیا

شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کے مشرقی بوستانوں میں وہابی دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے ان علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کے مشرقی بوستانوں میں وہابی دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے ان علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شامی فوج کی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے شامی فورسز نے القابون علاقہ میں واقع تشرین بوستانوں کا کنٹرول بھی سنبھال لیا ہے ۔ شامی فورسز نے اس علاقہ میں کئی درجن وہابی دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169