5 مارچ 2017 - 15:14
ایران کے نائب وزير خارجہ انڈونیشیا کے دورے پر روانہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ سید عباس عراقچی انڈونیشیا کے دورے پر راونہ ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ سید عباس عراقچی انڈونیشیا کے دورے پر راونہ ہوگئے ہیں۔ عراقچی انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں بحر ہند کے ساحلی ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

.......

/169