28 فروری 2017 - 07:52
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا شیخ حسن قرہی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ حسن قرہی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ حسن قرہی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حجۃ الاسلام والمسملین رسولی محلاتی کے نام اپنے پیغام میں حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ حسن قرہی کے انتقال پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جناعالی، مرحوم کے اہلخانہ اور پسماندگان کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحوم کے لئے رحمت و مغرفت طلب کرتا ہوں۔

.....

/169