23 فروری 2017 - 14:37
صدر حسن روحانی صوبہ خوزستان کے دورے پر اہواز پہنچے گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ خوزستان کے دورے پر اہواز پہنچے گئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ خوزستان کے دورے پر اہواز پہنچے گئے ہیں۔صدر حسن روحانی اس سفر میں صوبہ خوزستان میں گرد و غبار کی وجہ سے پیش آنے والی مشکلات کا قریب سے جائزہ لیں گے اور موجودہم شکلات کو برطرف کرنے کے سلسلے میں ضروری احکام موقع پر ہی صادر کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169