22 فروری 2017 - 10:35
ویڈیو: فرانس کے صدارتی انتخابات کی کینڈیڈیٹ مارین لوپن نے اسکارف اوڑھنے سے انکار کر دیا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے صدارتی انتخابات کی کینڈیڈیٹ مارین لوپن کی لبنان کے مفتیء اعظم سے ملاقات اس کی طرف سے سر پر اسکارف اوڑھ کر جانے سے انکار کرنے کی وجہ سے ملتوی کر دی گئی۔

۔۔۔۔۔۔۔
/169