14 فروری 2017 - 10:03
تصویری رپورٹ: مشہد مقدس میں مدافع حرم دو شہیدوں کی تشییع جنازہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مشہد مقدس میں مدافع حرم دو شہیدوں محمد حسن غلامی اور سید کریم حسینی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔