29 جنوری 2017 - 08:04
 افغانستان میں طالبان دہشتگردوں کی ہلاکت

افغانستان کے صوبے ہلمندمیں کارروائی کے دوران7طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صوبے ہلمندمیں کارروائی کے دوران7طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق افغان صوبے ہلمندمیں طالبان نے فوجی اڈے پرحملہ کیا ہے،افغان فورسزکی جوابی کارروائی میں 7طالبان مارے گئے ہیں جبکہ 6زخمی ہوگئے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169