27 جنوری 2017 - 17:06
امریکی صدر ٹرمپ کی پہلی تقریر کے دوران شدید مظاہرے+ تصاویر

نو منتخب امریکی صدر کی ریاست فلاڈلفیا میں پہلی تقریر کے دوران ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور ٹرمپ کے خلاف شدید نعرہ بازی کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نو منتخب امریکی صدر کی ریاست فلاڈلفیا میں پہلی تقریر کے دوران ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور ٹرمپ کے خلاف شدید نعرہ بازی کی۔

 ڈونلڈ ٹرمپ کی پہلی تقریر کے دوران ہزاروں امریکی نئی حکومت کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے اور ٹرمپ کیخلاف شدید نعرہ بازی کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲