26 جنوری 2017 - 18:29
تصویری رپورٹ: کویت کے وزیر خارجہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے کویت کے وزیر خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔