19 جنوری 2017 - 09:43
تصویری رپورٹ: تہران؛ پلاسکو شاپنگ مال میں خوفناک آتشزدگی، 30 افراد کی موت کا خدشہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران میں پلاسکو نامی شاپنگ مال آگ لگنے کے بعد زمین بوس ہوگیا آگ پر کنٹرول پانی والی ٹیموں کے ۳۰ افراد کیےعمارت کے ملبے میں دب کر جانبحق ہونے کا خدشہ ہے۔