15 جنوری 2017 - 11:33
News ID: 805043
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا۔ سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ نے آج صبح بحرین کے بادشاہ آل خلیفہ کی جانب سے اس ملک کے تین جوانوں کو سزائے موت دئے جانے کے حکم کی تصدیق کئے جانے کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ بحرین کے سکیورٹی دستوں نے ’’عباس السمع‘‘، ’’علی السنکیس‘‘ اور ’’سامی مشیمع‘‘ کو سزائے موت دے دی ہے۔