11 جنوری 2017 - 14:24
تصویری رپورٹ: افغانستان میں مرحوم آیت اللہ ہاشمی کی یاد میں گیسٹ بک پر دستخط

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی سیاسی اور مذہبی شخصیات نے کابل میں ایرانی سفارتخانہ میں حاضر ہوکر مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی یاد میں گیسٹ بک پر دستخط کئے ہیں۔