7 جنوری 2017 - 15:48
ایران کے ۳۱ صوبوں میں آئندہ صدارتی انتخابات کے انتخابی ہیڈکوارٹرز قائم

اسلامی جمہوریہ ایران کے 31 صوبوں میں آئندہ صدارتی انتخابات کے انتظامات کو منظم کرنے کے لئے انتخابی ہیڈکوارٹرز قائم کر دئیے گئے ہیں.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے 31 صوبوں میں آئندہ صدارتی انتخابات کے انتظامات کو منظم کرنے کے لئے انتخابی ہیڈکوارٹرز قائم کر دئیے گئے ہیں.

ايران ميں 18 مئي 2017 كو صدارتي انتخابات ہونے ہيں جس كے لئے يہ صدارتي ہيڈكوارٹرز تمام تر انتظامي سرگرميوں كا انجام ديں گے.

صدارتي انتخابات والے دن ہي ايران ميں شہري اور ديہي كونسلوں كے 5ويں دور اور مجلس كے 10ويں دور كے انتخابات بھي منعقدہ كئے جائيں گے.

ايراني وزير داخلہ عبدالرضا رحماني فاضلي نے علي اصغر احمدي كو رياستي انتخابي ہيڈكوارٹرز كے سربراہ كے طور پر منتخب كيا.

دريں اثنا، انہوں نے علي پور علي مطلق كو وزارت داخلہ كے انتخابي دفتر كے ڈائريكٹر كے طور پر منتخب كر ديا.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲