اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا بدھ کے روز کا بیان اسرائیل کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کی مانند ہے جس کی جان کیری نے حمایت کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169