24 دسمبر 2016 - 13:32
باراک اوبامہ نے619 ارب ڈالرزکے دفاعی اخراجات کی منظوری دے دی

امریکی صدر باراک اوبامہ نے سن2017 کے دوران 619 ارب ڈالرزکے دفاعی اخراجات کی منظوری دے دی ۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر باراک اوبامہ نے اگلے سال کے کے لیے دفاعی اخراجات کے بل کی منظوری دے دی ۔سن2017 کے دوران 619 ارب ڈالرزکے دفاعی اخراجات کی منظوری دی گئی ہے۔ اس بجٹ کی منظوری کے بعد امریکی مسلح افواج کی تنخواہوں میں 28 فیصد اضافہ ہوجائے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169