اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے شہر فرح میں طالبان نے چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 11 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق طالبان کے حملے 11 پولیس اہلکار ہلاک ہوئے جبکہ حملے کے بعد طالبان فرار ہو گئے اور ہتھیار بھی اپنے ساتھ لے گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169