13 دسمبر 2016 - 10:40
تصویری رپورٹ: جزیرہ کیش میں ہفتہ وحدت اور میلاد النبی (ص) کا آغاز

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے جزیرہ کیش میں اہلسنت کی مسجد نور میں ہفتہ وحدت اور جشن میلاد النبی کا آغاز ہوگیا ہے ایران میں 12 ربیع الاول سے 17 ربیع الاول تک ہفتہ وحدت منایا جاتا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔
/169