اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران، افغانستان کی دوسری مشترکہ اقتصادی نمائش کے دوران ایرانی اور افغانی تاجروں اور کمپنیوں کے مابین 2 کروڑ کا تعاون کا معاہدہ طے پا گیا.
افغانستان ميں تعينات ايراني تجارتي اتاشي محمد رضا كريم زاده نے كہا كہ اس نمائش كے آغاز سے اب تك صرف 4 دنوں كے دوران 10ہزار كے قريب شہريوں نے دورہ كيا اور اس نمائش كو سراہا.
انہوں نے كہا كہ افغانستان كے تاجر ايران سے مختلف مصنوعات برآمد كرنے كے خواہاں ہيں.
ايران،افغانستان مشتركہ اقتصادي نمائش مزار شريف ميں منعقد كي گئي جس ميں اسلامي جمہوريہ ايران كي 32 اور جمہوريہ افغانستان كي 8 كمپنيوں نے شركت كي.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲