12 نومبر 2016 - 15:02
تصویری رپورٹ: امریکہ صدارتی انتخابات کے بعد دو قطبوں میں تبدیل

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں صدارتی انتخابات کے دوران جو دو قطبی پیدا ہوگئی تھی وہ ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد اپنے اوج پر پہنچ گئی ہے۔