7 نومبر 2016 - 09:46
تصویری رپورٹ: موصل میں نجباء کے پہلے شہید کی تشییع جنازہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے شہر موصل میں داعش دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن میں شریک اسلامی تنظیم نجباء کے پہلے شہید مازن عباس ادریس الشبلی الملقب ابو حیدر کی تشییع جنازہ ميں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔