اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی ننھی حافظہ 'حنانہ حلفی' قرآنی مقابلوں میں شرکت کیلئے متحدہ عرب امارات روانہ ہو گئی ہیں.
ايران كي 9 سالہ ننھي حافظہ متحدہ عرب امارات ميں6 نومبر سے ہونے والے بين الاقوامي قرآني مقابلوں ميں شركت كريں گي.
ايراني كم عمر حافظہ 40 ممالك كے شركاء كے ساتھ قرآني مقابلوں ميں شركت كريں گي.
اس سے قبل وہ روس، تركي، لبنان، عراق اور شام كے بين الاقوامي قرآني مقابلوں ميں شركت كر چكي ہيں.
گزشتہ سال حنانہ حلفي نے ايراني دارالحكومت تہران ميں 37ويں قرآني مقابلوں ميں پہلي پوزيشن حاصل كي.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲