24 اکتوبر 2016 - 11:44
تصویری رپورٹ: موصل کو آزاد کرانے کے لئےفوجی آپریشن میں نجباء رضاکار دستوں کی شرکت

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے شہر موصل کو آزاد کرانے کے لئے جاری فوجی آپریشن میں نجباء رضاکار دستوں نے بھر پور شرکت کی۔