7 اکتوبر 2016 - 11:06
تصویری رپورٹ: عالمی یوم علی اصغر (ع) پر ارومیه میں شیرخوار بچوں کا عظیم اجتماع

ابنا: ہر سال ایران بھر میں ماہ محرم کے پہلے روز جمعہ کو شیرخوار بچوں کا ایک عظیم اجتماع ہوتا ہے جس میں مائیں اپنے بچوں کو شبیہ علی اصغر(ع) بنا کر یہ بتانا چاہتی ہیں کہ اگر کل امام حسین (ع) کا ششماہہ اپنے وقت کے امام پر قربان ہوا تو آج ہمارے ششماہے بھی اپنے وقت کے امام پر قربان ہونے لیے تیار ہیں۔