اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا: رہبر انقلاب اسلامی کی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق امام بارگاہ امام خمینی (رح) میں چھ اور سات محرم کی درمیانی رات سے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہوگا جو گیارہ اور بارہ محرم کی درمیانی رات تک جاری رہے گا۔ مجالس عزا کے ساتھ ساتھ مغرب و عشا کی نماز بھی امام بارگاہ امام خمینی رح میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169