5 اکتوبر 2016 - 16:38
تصویری رپورٹ: جنوبی افریقہ میں طلباء کا احتجاج

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقہ میں طلباء نے اعلی تعلیمی اداروں میں فیسوں کے اضافہ پر شدید احتجاج کیا ہے جس کی وجہ سے بہت سے طلباء تعلیم جاری رکھنے سے محروم ہوگئے ہیں۔