27 ستمبر 2016 - 09:40
تصویری رپورٹ: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کی پریس کانفرنس

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے ملی اور غیر ملکی حالات پر صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔