18 ستمبر 2016 - 12:04
تصویری رپورٹ: رہبر معظم سے سپاہ پاسداران کے اعلی کمانڈروں کی ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سےسپاہ پاسداران کے اعلی کمانڈروں نےملاقات کی۔