اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حرم مطہر امیر المومنین(ع) کے متولی حجۃ الاسلام و المسلمین سید نزار حبل المتین نے عید میلاد النبی(ص) کے موقع پر حرم علوی(ع) کے گنبد سے پردہ گشائی کی خبر دی ہے۔
انہوں نے اس پروجیکٹ کے ۸۰ فیصد مکمل ہونے کی اطلاع دیتے ہوئے کہا ہے کہ صحن حضرت فاطمہ زہرا(ع) کا کام بھی مکمل ہو چکا ہے۔
واضح رہے کہ حرم امیر المومنین ان تاریخی آثار قدیمہ میں سے ایک ہے جس کی تاریخ ۱۱ سو سال پہلے کی ہے۔




۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲