ابنا: عید غدیر کے موقع پر حرم امیر المومنین(ع) کو خوبصورت طریقے سجایا جا رہا ہے۔
انہوں نے اس پروجیکٹ کے ۸۰ فیصد مکمل ہونے کی اطلاع دیتے ہوئے کہا ہے کہ صحن حضرت فاطمہ زہرا(ع) کا کام بھی مکمل ہو چکا ہے۔
ابنا: حرم امیر المومنین علی علیہ السلام میں پانچویں امام محمد باقر علیہ السلام کے یوم شہادت پر عزاداری منائی گئی۔