14 جولائی 2016 - 13:12
تصویری رپورٹ: بحیرہ کیسپیئن کے ساحلی ممالک کے وزرا خارجہ کا اجلاس

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں بحیرہ کیسپیئن کے ساحلی ممالک کے وزرا خارجہ کا اجلاس منعقد ہواجس میں ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے بھی شرکت کی۔