24 مارچ 2016 - 19:26
تصویری رپورٹ: آٹھ سالہ دفاع مقدس کےعلاقوں میں باقی ماندہ ٹینک

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق آٹھ سالہ دفاع مقدس کے علاقوں میں باقی ماندہ جنگی وسائل اور ٹینک شہداء کی شجاعت اور دلاوری کی یاد تازہ کرتے ہیں۔