https://ur.abna24.com/x7XjV6 جولائی 2015 - 18:59 News ID 699421 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تصویری رپورٹ/ ایران کی مذاکراتی ٹیم ویانا کے اسلامی سنٹر میں محو دعا 6 جولائی 2015 - 18:59 News ID: 699421 ابنا: ایران کے وزیر خارجہ محمد ظریف سمیت مذاکراتی ٹیم گزشتہ شب پہلی شب قدر کے موقع پر ویانا کے اسلامی سینٹر امام علی علیہ السلام میں حاضر ہوئی اور اللہ سے راز و نیاز کیا۔